پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کےگاؤں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کنویں سے ملنے والی لاشیں باپ اور تین بیٹوں کی ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق  28سالہ نول مینگواڑ نے پہلے4 اور 2 سال کے بیٹوں کوکنویں میں پھینکا اور پھر 4 ماہ کے بیٹے سمیت کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ حکومت کا ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے اگلے چند ہفتوں میں ایمرجنسی رسپانس سروس شروع کرنے…

پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

قطر : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا…

مریم نواز نے شہبازشریف سےاختلافات پرپردہ ڈالتے ڈالتے اختلافات کا اشارہ بھی دے دیا

  مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف اور شہباز شریف ایک…