سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سےٹکرا گیا،جس کےنتیجے میں2 ماہی گیروں سمیت 3 شہری ہلاک ہوگئے۔گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کےساتھ ٹکرایا طوفان کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے دونوں بھارتی ریاستوں کےساحلی علاقوں سے 2 لاکھ سے زائد افراد کوعارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کردیا…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دھماکا ہوگیا ۔

عینی شاہد کے مطابق دستی بم پولنگ اسٹیشن کے باہر سے پھینکا…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ…

افغان طالبان کے وفد کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

طالبان کےوفد نے چینی وزیر خارجہ سےملاقات کی تفصیلات کے مطابق طالبان…