لاہور:راولپنڈی میں نون لیگ کا ورکرز کنونشن،ش لیگ کےسربراہ شہباز شریف خطاب کریں گے ،اطلاعات کے مطبق ش لیگ سربراہ  شہباز شریف ماڈل ٹاون اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، میاں شہبازشریف راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گئے۔شہباز شریف اہم لیگی رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے جس میں پارٹی امور کو حوالےسے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ بھرمیں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

سندھ بھر میں کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی ادارےآج سے کھل…

امریکی مڈ ٹرم انتخابات: ریپبلکنز نے 211 نشستیں جیت لیں

امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں،…

ذاتی اخراجات پرجدہ آیا ہوں نہ تو پہلےکبھی سفارتخانے سے کوئی سہولت حاصل کی نہ اب کروں گا،حسین نواز

ٹوئٹر پر جاری اپنےبیان میں حسین نواز نےلکھا کہ ایک جھوٹےچینل نے…

وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں: عامر لیاقت کا شکوہ

کراچی:  رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے شکوہ کرتے ہوئے کہا…