سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 14 سے 17 ستمبر تک معطل رہے گی تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ سندھ بلوچستان کو سی این جی کی فراہمی کل سے 4 دن تک بند رہے گی کل رات یعنی منگل 12 سے ہفتہ صبح 8 بجےتک سی این جی اور آرایل این جی بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی سیاسی شخصیات کی جانب سے سید علی گیلانی کو خراج تحسین

پاکستانی سیاسی شخصیات کیجانب سے سیدعلی گیلانی کو خراج تحسین,سینیٹر عون عباس…