اتوار کی شب اس وقت پیش آیاجب سیکڑوں افراد کاچن انڈیپینڈنس آرگنائزیشن کےقیام کا جشن منانےکیلئے جمع تھے۔کاچن انتظامیہ کی جانب سے خبر رساں ادارے کو بتایا گیا کہ فوج نے جنگی جہاز سے 4 بم گرائےجس سے 80 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہوئےانتظامیہ نے کہا کہ سرکاری فورسز نے زخمیوں کو اسپتال لے جانے کے لیے تمام راستے بھی بند کر رکھے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.