شیخوپورہ کےعلاقے نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کےقتل کےمعاملے پرمعطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کےمطابق غفلت پر ایس ایچ او نارنگ منڈی کو پہلے ہی معطل کردیا گیا تھا, گرفتار اہلکاروں میں ایس ایچ او نارنگ انسپکٹر عبدالوہاب، اے ایس آئی محمد لطیف، مشتاق احمد، محمد رفیع اور محرر عمار الحسن شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گیس پریشر میں کمی، پختونخوا میں ایک ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

پشاور: خیبرپختونخواہ میں  گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی…

اغوا کا ڈرامہ رچا کر لڑکیوں کی آواز میں والدین سے تاوان مانگنے والا لڑکا پکڑا گیا

لاہور کےعلاقےبادامی میں 5 لاکھ روپے تاوان کےلیےلڑکےکے مبینہ اغوا کا ڈراپ…

بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نےکہاکہ ایک دن میں 57 ملین ڈالرپاکستان بھجوا کر…

شیکھر دھون کی پہلی بالی وڈ فلم کی جھلک سامنے آگئی

شیکھردھون کی پہلی بالی وڈ فلم کی جھلک سامنے آگئیبھارتی کرکٹ ٹیم …