تائیوان کےمشرقی ساحلی علاقےمیں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نےبتایا ہےکہ زلزلےکا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔خبرایجنسی کے مطابق زلزلےسے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے معمولی جھٹکے تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیےگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مودی برادری کی توہین، راہول کو دو برس قید کی سزا

عدالت نے راہول گاندھی کو 2019 کے ایک ہتک عزت کیس کا…

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو دل…

روس صدی سے زائد عرصےمیں پہلی بارغیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ قرار

موڈیز ریٹنگ ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ روس صدی سے زائد…

افغان طالبان نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا

افغان طالبان نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ…