خیرپور میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی ظفر اقبال کے مطابق گاؤں گل حسن منگنیجو  میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاجبکہ  ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ

 پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں پانچ سال بعد اضافے…

Social media platforms ‘face disruption’ in parts of Pakistan

Internet services and social media platforms were hit by outages on Saturday…

مری میں سیاحوں کا داخلہ غیر معینہ مدت کے لئے بند

مری میں سیاحوں کا داخلہ غیرمعینہ مدت کیلئےبندکر دیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ…