سندر کےعلاقے میں چوری کی واردات نجی سوسائٹی میں واقع زیورات کی دکان پر ہوئی، چور 3 کلو سونا اور 32 لاکھ روپے کیش لوٹ کرفر ار ہوگئےچوری ہونے والے زیورات کی مالیت 4 کروڑ 76 لاکھ بنتی ہےچوروں نے گیس سلنڈر سےآہنی سیف بھی کاٹا اور 32 لاکھ روپےبھی لوٹ لیے۔چوروں کےخلاف سنار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکےان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.