ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کےمطابق ملزم کی شناخت ریاض عرف راجا ولد اظہر محمد کے نام سے ہوئی ملزم 2013 میں اسلم کو قتل کرنے کے بعد نعش کچرا کنڈی میں پھینک دی تھی ملزم نعش کو ٹھکانے لگانےکےبعد شہر سےفرارہوگیا تھااورکئی سالوں تک مفرور رہانیو کراچی صنعتی ایریا کے مقدمہ نمبر 384/2013 دفعہ 302/34 ت پ میں گرفتار کر لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 2 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شاہرگ کے…

کراچی پولیس نے خواتین چوروں کا گروہ گرفتار کرلیا

کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں مارٹ سے پولیس نے 3 خواتین پر…

ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی

کوئٹہ سے عید کی چھٹیاں منانے اپنے گھر ضلع لسبیلہ جانے والے…

سکھربیراج پر اونچےدرجےکا سیلاب،کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج…