54 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی ساڑھے تین سالہ کارکردگی پر اظہار مایوسی کااظہار کیاگیلپ پاکستان نےعوام کی آرا پر مبنی نیا سروےجاری کیاجسکے مطابق 46 فیصد افراد نے کارکردگی سے مطمئن ہونےکا کہا سب سےزیادہ غیر مطمئن افراد کی شرح صوبہ سندھ میں 57 فیصد رہی پنجاب میں 55 اور خیبر پختونخوا میں غیرمطمئن افراد کی شرح 40 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات: دو ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنزحساس قرار

بلدیاتی الیکشن کیلئے بلوچستان بھر میں 5226 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے…

قومی ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کا ویزا مل گیا، نیشن کپ کیلئے کل روانگی متوقع

پاکستان ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کا ویزا مل گیا۔ذرائع کے مطابق…