ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے جھیکا گلی میں 4 سالہ بچی شدید سردی کے باعث دم توڑ گئی، بچی سخت سردی سے نمونیا کاشکار ہوئی تھی، بچی کو بروقت اسپتال نہیں پہنچایا جا سکا جس کی وجہ سے وہ انتقال کرگئی۔بچی اپنے والدین کے ساتھ لاہورسےمری آئی تھی جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.