لاہور:عالمی ریٹنگ کے ادارے فِچ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2022ء میں پاکستانی روپیہ 180 روپے کی سطح پر پہنچ جائے گا۔ جو کہ سابقہ پیشگوئی کے مقابلے میں 15 روپے زیادہ ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی درجہ بندی کی تین بڑی ایجنسیوں میں سے ایک نیو یارک میں قائم ایجنسی کی پیش گوئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.