ماحولیاتی ادارےکی جاری رپورٹ کےمطابق تاریخ میں جولائی 2021اب تک زمین کاگرم ترین مہینہ رہاہےزمین اورسمندرکی سطح کامشترکہ درجہ حرارت 20 ویں صدی کی اوسط سے 1.67 فیرن ہائٹ زیادہ تھامشترکہ درجہ حرارت پچھلےریکارڈسے 0.02فیرن ہائٹ زیادہ تھاجو 2016 میں ریکارڈکیاگیاتھاشمالی امریکہ،جنوبی امریکہ،افریقہ اوراوشیاناسب کاجولائی کادرجہ حرارت اپنی اپنی ٹاپ 10فہرستوں میں تھا۔یہ نیاریکارڈپریشان کن ہےاوردنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کی خطرےکی گھنٹی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Modi asks State Chiefs to combat potential Omicron surge

Indian Prime Minister Narendra Modi requested heads of state on Thursday to…

شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

لاہور کےتھانہ نصیر آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی…

’خونی مارچ ہوگا‘ کے اعلانات کرنے والوں سے حساب لیں گے،وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا کہنا ہےکہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال…