راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کے علاقےمصریال روڈ پر نامعلوم افراد 13 سالہ لڑکی کو قتل کر کےلاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واردات کا نوٹس لیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: وفاقی حکومت کا آج سے بوسٹر ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کاعالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس…

ملک میں 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف حاصل

ملک میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے…

Up to 21,000 children missing in Gaza: Advocacy group

Up to 21,000 children were missing due to the war in Gaza,…

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا انعقاد

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا…