خان پور مین ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں والدین کےڈانٹنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق خان پور میں نوجوان نے والدین سے ڈانٹ پڑنےکےبعد ریل کی پٹری میں لیٹ کے جان دے دی۔ریسکیو ذرائع نےکہا کہ یہ واقعہ فیروزہ اسٹیشن کےقریب پیش آیا اور 16 سالہ بلال نےگھریلو جھگڑے کی وجہ سےمال گاڑی کے نیچےآکر خودکشی کی۔