رطانوی پولیس نے 39 سالہ خاتون کو حراست میں لے لیا۔ خاتون پر زندہ چوہا کھانے اور اس عمل کوسوشل میڈیا پر براہ راست نشر کرنےکاالزام ہے۔خاتون نے چوہا کھانے کے بعد پانی پیا اور منشیات کا بھی استعمال کیا۔ خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا ہزاروں صارفین نے دیکھا اورشدید احتجاج کیاتھاجس پر پولیس نےخاتون کو حراست میں لےلیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.