عمران خان کیجانب سے کل ریلی کےاعلان کے بعد لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینےسےانکار کردیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا تھاکہ کرکٹ میچ کی وجہ سے کل ریلی کی اجازت نہیں دی جا سکتی،کرکٹ میچ اور ٹیم کی آمدو رفت کی وجہ سےانتہائی حساس دن ہےریلی ملتوی نہ کی تو دفعہ 144کے نفاذ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.