سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرے کی ادائیگی کےلیےکوئی تعداد مقرر نہیں ہے۔ زائرین اپنی سہولت اور مرضی سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔زائرین کو عمرہ پرمٹ پر درج تاریخ اور وقت کی پابندی لازمی کرنا ہوگی وزٹ، سیاحتی یا ملازمت ویزا ہولڈرز کسی پابندی کے بغیر عمرہ کر سکتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.