ناظم جوکھیوکوقتل کرانے والے ایم این اے کو دبئی فرار کرانے والے زرداری نے اپنی سیاست بچانے اور عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے کےلیے دبئی سے واپس آنے کا حکم دے دیا ہے ، یہ ہے اس ملک کی وہ کریم جو پوری قوم کو لڑا کراپنا مفاد حاصل کررہی ہے ، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس قاتل ایم این اے کو آتے ہی گرفتارکرلیا جائے گا اورپھردیکھنا کہ زرداری ، ٹولے کی چیخیں کیسے نکلتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ نے اداروں کو بلیک میل کرنے کی ایک اور دھمکی دے دی

 جاوید لطیف نےدھمکی دی ہےکہ جسٹس شوکت صدیقی،ارشد ملک اور رانا شمیم…

موروثی سیاست سے متعلق سوال پر بلاول گڑ بڑا گئے:سی این این میزبان نے شرما دیا

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری موروثی سیاست سے متعلق سوال…