کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے باعث 15 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 3 بجکر 2 منٹ پر آیا جس نے ہرنائی میں تباہی مچا دی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین میں اس کی گہرائی پندرہ کلومیٹر تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹانگوں اور 2 زبانوں والا بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز

کراچی : عید قرباں کے قریب آتے ہی کراچی کی مویشی منڈیوں…

عاقب جاوید بھارتی بولر کے گُن گانے لگے

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مقبوضہ کشمیر کے بولر عمران ملک…