وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ناراض رہنما ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کا قائم مقام صدر مقرر کردیا گیا۔باپ کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے نائب صدر میر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی کا قائم مقام صدر مقرر کردیاگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کے بانی رہنما اور سینیٹر سعید احمد ہاشمی کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین جنگ:روسی بمباری میں یوکرینی اداکار ہلاک

یوکرینی دارالحکومت کے قریب ارپن نامی ٹاؤن میں روس نے بمباری کی…

دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

سرگودھا: ہفتہ قبل دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی کو دوست نے…

بھارت نے 4 پاکستانی اور18مقامی یوٹیوب نیوز چینلزپر پابندی عائد کر دی

بھارت نےچار پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پرپابندی عائد کردی ہے…