قومی اسمبلی میں نور عالم خان نےکہاکہ قومی اسمبلی میں بھی حلفاً کہتا ہوں اور خانہ کعبہ میں بھی کہوں گا کہ اس حکومت، اس چیف آف آرمی اسٹاف اور اس ڈی جی آئی ایس آئی سےپہلےہمیں ٹیلیفونز پر زبردستی بٹھایاجاتاتھااب اگرکوئی کرنل، بریگیڈئیر اورجرنیل کالیں نہیں کرتا تو آپ خفا کیوں ہیں؟ شکرکریں کہ وہ اب مداخلت نہیں کرتے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.