صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ نوجوان آئی ٹی کے شعبے میں فری لانسنگ کے ذریعے ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔اسلام آباد میں فری لانس فیسٹ سےخطاب کرتے ہوئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئی ٹی نے تمام شعبوں میں انقلاب برپا کر دیا ہےاوراس میں نمایاں تبدیلی لانے کی صلاحیت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2 بہنوں کی تلخ کلامی؛ ایک نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک…

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز،سیاسی سرگرمیاں منسوخ

پی ڈی ایم کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا…

سندھ میں بارشوں سے لاکھوں بے گھر ہوئے جبکہ راجستھان میں صرف 4 ہزار افراد کو گھر چھوڑنا پڑا

صوبہ سندھ سےملحق بھارتی ریاست راجستھان بھی مون سون کی لپیٹ میں…

گوگل نے پاکستان میں کیریئر پیڈ ایپس معطل کردیں

پاکستان میں گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ…