ملک بھرمیں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےآج دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئےخصوصی دعائیں مانگی گئیںتمام سرکاری و نجی عمارتوں پرقومی پرچم لہرائے گئےہیں،پاک فوج کی طرف سےوفاقی دارالحکومت میں 31جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.