یوٹیوب نےیہود مخالف لیکچرز کو بنیاد بناکر پاکستان کے معروف اسکالر مرحوم ڈاکٹر اسراراحمد کا یوٹیوب چینل بندکردیا ہے۔ڈاکٹر اسرار احمد کےچینل کو بندکرنےکا فیصلہ یہودی اخبار’’جیوش کرونیکل‘‘میں ان کے خلاف مختلف رپورٹس شائع ہونےکےبعد کیایوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 3 ملین (30 لاکھ ) کے قریب تھی اور پوری دنیا سے لاکھوں لوگ ان کے لیکچرز سےمستفید ہوتےاور انھیں سراہتےتھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.