یمن کے دارالحکومت صنعاء کے وسط میں واقع اولڈ سٹی میں بھگدڑکا یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کو اس وقت پیش آیا سینکڑوں لوگ تاجروں کی طرف سےمنعقدہ تقریب میں جمع تھےتاجروں کیجانب سے غریب لوگوں میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم جاری تھی اس دوران شہریوں کے درمیان بھگدڑ مچ گئی جس کےنتیجے میں 79 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.