پاکستان کے معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کرگئےان کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔طویل عرصے تک ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے اور ریڈیو پروگرام بزمِ طلبہ کےپروڈیوسر بھی رہے اپنی خدمات کےسبب سیاسی، علمی اور ادبی حلقوں میں نام پیدا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عوام احتیاط کریں ورنہ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے ڈاکٹر قیصر

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹر ی جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کا…

پاکستان نے خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے

پاک افغان طورخم بارڈرپر پاک افغان کوآپریشن کی طرف سے تقریب کا…

بھارت کشمیریوں کو اپنی سر زمین پر اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات…