معروف قانون دان اورتجزیہ کار یاسمین آفتاب علی باغی ٹی وی کی ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ یاسمین آفتاب علی نے بطور کالم نگار اور تجزیہ کار باغی ٹی وی جوائن کیا۔ وہ باغی ٹی وی کے لیے کالم لکھیں گی اور باغی ٹی وی یوٹیوب پر بھی پروگرام کریں گی۔ وہ ایک معروف وکیل۔تعلیمی و سیاسی تجزیہ کار ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.