گال ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے لیجنڈ اسپنرعبدالقادرکا ریکاارڈ توڑ دیا، یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینےوالےدوسرےپاکستانی اسپنر بن گئےانہوں نےیہ اعزاز سری لنکا کےبیٹر اینجلیو میتھوز کو آؤٹ کرنے کے بعد اپنے نام کیا-یاسر شاہ نے 47 ٹیسٹ میچز میں یہ اعزاز اپنے نام کیا جبکہ لیجنڈ اسپنرعبدالقادرنے67 ٹیسٹ میچوں میں 236 وکٹیں اپنے نام کیں تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.