ماڈل انتصار الحمادی کو گذشتہ سال حوثیوں نےگرفتار کرکے پانچ سال قید کی سزا سناکرجیل بھیج دیاتھا اب اسے انتہائی خوفناک تشدد کا نشانہ بنانےکے بعد قید تنہائی میں بھی بھیجاگیاہے۔الحمادی کو جیل وارڈن نے الیکٹرک شاکس لگا کر تشدد کا نشانہ بنایاکہا گیاہےکہ اس نے جیل میں اپنے لیےمختص کیےگئےسیل کے باہر لگے ہوئے ایک پودے کےپتے چبائے تھے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.