منڈی بہاء الدین میں ڈپٹی ,اسسٹنٹ کمشنر کوسزا سنانے والے سیشن جج کووکلا نےکمرہعدالت میں مبینہ طورپر تشدد کانشانہ بنایا اورگالم گلوچ کی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبارنےمنڈی بہاء الدین میں ڈپٹی,اسسٹنٹ کمشنرکو تین ماہ کےلیےجیل بھیجنے کاحکم دیا تھاجس پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایاگیا جج راؤ عبدالجبارکی مدعیت میں تھانا سول لائن میں وکلا کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فجیرہ کے لیے پروازیں شروع کرنے والی پی آئی اے پہلی بین الاقوامی ایئرلائن

دبئی :فجیرہ کے لیے پروازیں شروع کرنے والی پی آئی اے پہلی…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 66 افراد جا ں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے باعث مزید 66افراد جاں…