آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والوں میں دوسرے نمبر پر آگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت،دو مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل حکومت کی سازش ہے،محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارت میں مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل…

کنگ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

بادشاہ چارلس سے آڑچ بشپ آف کینٹربری نے حلف لیا جبکہ بادشاہ…

میٹا کا 11 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

کمپنی کےسی ای او مارک زکر برگ ایک نےایک بلاگ پوسٹ میں…

بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان ممبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کمال راشد کو آنجہانی اداکار رشی کپور اور مرحوم عرفان خان سےمتعلق…