عالمی بینک نے پاکستان کیلئے  19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی۔یہ رقم توانائی سیکٹر  میں اصلاحات کیلئے فراہم کی گئی ہے اور اس سے بجلی کی پیداواری لاگت، لائن لاسز کم اور  بجلی کا ترسیلی نظام بہترکیاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:داتا دربار سے 3 ماہ کی بچی اغوا

داتادربارسے 3 ماہ کی بچی کواغوا کرلیا گیا بچی کےماموں کی مدعیت…

منی بجٹ معاشی طور پر 22 کروڑ عوام کے لیے موت کا پروانہ ہے،حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللہ نےوزیراعظم کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ عمران خان!…

لاہور: بچے کو بچاتے ہوئے سابق پولیس افسر ٹرین کی ٹکر سے شہید

لاہور کے علاقے راوی روڈ 5 نمبر پھاٹک پر سابق سب انسپکٹر…

Pakistan Navy blocks Indian submarine from entering Pakistani waters

On October 16 (last Saturday), the Pakistan Navy spotted and blocked an…