اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ جب اسامہ کو مارا گیا تو پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے،

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے آپ کو خود ذلیل کیا، ماضی میں‌ ڈرون حملوں کی اجازت دی اور لوگوں کے سامنے مذمت کرتے تھے،

 

انہوں نے کہا کہ اگر وہ اجازت نہیں دیں گے تو پھر ہم نے اجازت کیوں دی؟کیا ہمیں اجازت دیں گے کہ لندن میں ڈرون ماریں،جہاں 30سال سے لندن میں ایک دہشتگرد بیٹھا ہوا

ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منال خان اور احسن محسن کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ڈھولکی کے بعد گزشتہ شب منال اور احسن کی مایوں کی محفل…

Strike in Quetta government hospitals

On Monday, Chief Justice Naeem Akhtar Afghan and Justice Abdullah Baloch heard…

France urges Syrian post-Assad authorities to pressure ISIS

France urged Syria’s new rulers to press on with the fight against…