وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلے ہی کورونا کے باعث تعلیم کا بہت حرج ہو چکا ہے ، ابھی حالات ایسے نہیں کہ سموگ کے باعث سکول بند کیےجائیں، تمام امتحانات اپنے وقت پر ہوں گے۔گزشتہ روز ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نےداتا دربار کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ہفتے میں ایک دن سکول بند کرنے کی تجویز زیر غور آئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.