پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹوں پر 10 اوورزمیں 75 رنز بنالیے۔پاکستان نے جب بیٹنگ شروع کی تو پہلے ہی اوور کی چوتھی گیند پر کپتان بابراعظم کی صورت میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا، اکیل حسین نے ان کی وکٹ حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راؤنڈ آف 16 میں امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ کےراؤنڈ آف 16 میں نیدرلینڈز نےامریکا کو ہرا کرکوارٹر…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا…

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری,پاکستان آگے، بھارت پیچھے رہ گیا

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی…

محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سےزیادہ رنز بنانے…