کوئٹہ:سرداراختر مینگل کا کہنا ہےکہ عمران کان کی حکومت کےخلاف پوری اپوزیشن متحد ہے،حکمرانوں کے لہجے سے سمجھ لینا چاہیے انکے جانے کا وقت آ چکا ہے،اسلام آباد میں ایک بار پھر آوازیں آئیں گی کہ مجھے کیوں نکالا۔سردار اختر مینگل نے یہ طنز نوازشریف کو کی ہے اس طنز کے بعد ن لیگی سوشل میڈیا سرداراخترمینگل پرلعن طعن شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا کو سمجھنا چاہیے بھارت ایک بھروسہ مند ساتھی نہیں رحمان ملک

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نےکہادیوار پر لکھا ہوا تھاافغان طالبان آرہے ہیں،…

ورک ویزا، رہائشی پرمٹ رکھنے والے غیر ملکی مسافروں کیلئےسعودی عرب سے بڑی خوشخبری

سعودی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ورک ویزا، رہائشی پرمٹ…