چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کردیا ہےکہ آئندہ عام انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ صرف وفادار اور مخلص لوگوں کو دیں گے۔عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں آئین کی بالادستی کا راستہ صرف عدلیہ کے پاس ہے۔ان کا کہنا تھا موجودہ حکومت انتخابات کرانےمیں سنجیدہ نہیں ہے، بروقت انتخابات کے انعقاد کے لیےصرف عدلیہ سےامید ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.