ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ  کے درمیان دبئی کر کٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں جیت کیلئے دبئی میں پنچہ آزمائی کریں گی۔کیویز نے اب تک ہونے والے میچز میں صحیح معنوں میں ٹیم ورک دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بد بخت باپ جوئے میں بیٹی ہار گیا

وضع وائیانوالی کا رہائشی طارق محمودجوا کی لت میں مبتلا ہےجس نے…

Careem organizes vaccination camp

Careem in collaboration with the Islamabad Capital Territory (ICT) administration and the…

Heavy fatalities, bus falls ​into ditch in Pallandari

Azad Kashmir: On Nov 3, the police reported that at least 23…