لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اہم مشورے دیے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عاقب جاوید کا کہنا تھاکہ شاداب خان اور محمد نواز کو ٹاپ آرڈر میں لانا مسئلے کا حل نہیں، بابراعظم چوتھے نمبر پر کھیلیں جہاں مسئلہ ہے وہاں کپتان پرفارمنس دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کےبیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا آزاد کشمیر،پنجاب ،خیبر پختو…

Afghanistan’s instability to have a direct impact on Pakistan: Fawad Chaudhry

Pakistan wants an “inclusive” administration in Afghanistan, according to Information Minister Fawad…

امریکی صدر نے روس کو بڑی دھمکی دے دی

امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہےکہ سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا…