اسکول میں بچوں کے جھگڑے ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت میں پرائمری کے بچے معمولی سے بات پر تھانے جاپہنچے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آندھرا  پردیش کے ضلع کرنول میں تھانےکاعملہ اس وقت حیران  پریشان رہ گیا جب ایک بچہ چند چھوٹےچھوٹے بچوں کے ہمراہ ہم جماعت کے خلاف پینسل چوری کرنےکا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوٹری: اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن دھماکے سے اڑا دی گئی

کوٹری اسٹیشن کے قریب خورشید کالونی ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے…

Man shoots wife at Karachi City Court

A 24-year-old woman was left critically injured after she was shot, allegedly…

DSP caught red-handed smuggling Gutka, drugs

A Deputy Inspector General of Police (DSP) Ahmed Karim Jilani has been…