وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نے ملاقات کی۔وزیراعظم نے پاکستان اور خطے کیلئے پرامن، مستحکم اورخودمختار افغانستان کی ضرورت اور منجمد افغان اثاثوں کی فوری بحالی پر بھی زور دیا۔وزیر اعظم نے آگاہ کیا کہ موجودہ تناظر میں پاکستان کے راستے بھارت کی طرف سے پیش کردہ گندم کی نقل و حمل کیلئے افغان بھائیوں کی درخواست پر احسن طریقے سے غور کرے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.