واٹس ایپ ایپلیکیشن صارفین کے لیے ڈیلیٹ میسجز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس فیچر کے تحت اگر آپ نے مذکورہ میسج ڈیلیٹ فار می کردیاتو اچانک آپ کی اسکرین پرایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا’اَن ڈُو‘ کا ٹیب استعمال کرتے ہوئے میسج واپس لا سکیں گےاور آپ اسے ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون ‘ کر سکیں گے۔
https://twitter.com/WABetaInfo/status/1559315746752176129?s=20&t=sp0iCpx_FO8YyZfOhrOygA