ویب بیٹا انفو کے مطابق اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہےیعنی اب میسجز ڈیلیٹ کرنےکی وقت کی حد 2 دن اور 12 گھنٹے ہوگی، یعنی دو دن بعد بھی آپ بھیجے گئےمیسجز ڈیلیٹ کرسکیں گےجبکہ اپ ڈیٹ سےقبل واٹس ایپ کے میسجزمیں ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچرکی حد 1 گھنٹہ، 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھی –
https://twitter.com/WABetaInfo/status/1542646149215133696?s=20&t=ZwWiPGBBZMFTys1h5joaDA