واٹس ایپ نےجولائی میں 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔بلاک کیےگئےاکاؤنٹس میں 14 لاکھ 20 ہزار اکاؤنٹس کو کسی صارف کی جانب سے رپورٹ کیےجانےسےقبل ہی بلاک کیاگیا۔کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ متعدد اکاؤنٹس کو کمپنی کےشکایات کےچینل سےشکایات موصول ہونےاورآلات کے ذریعے مشتعل سرگرمیوں کی نشان دہی پر بلاک کیاگیاجولائی کے مہینےمیں واٹس ایپ کو 574 شکایتی رپورٹس موصول ہوئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.