ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم میچ اتوار کو بھارت اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائےگا۔ بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے یہ میچ لازمی جیتنا ہوگا، اگر اسے شکست ہوئی تو پاکستان یا بنگلادیش میں سے جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.