پشاور:خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کےبیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سےموسم مزید سرد ہوگیا ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق  برف بار کا یہ سلسلہ آج رات تک جاری رہنےکا امکان ہے۔دوسری جانب پشاور میں آج صبح سے گہرے بادلوں کے بعد وقفے وقفے سے جاری ہلکی بارش سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا

نہوں نے کہا کہ اسوقت ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپےکی سطح پر پہنچ گیا

بدھ کو روپے کی قدر مزید زوال کاشکار نظر آئی اور ڈالر…

انتظامیہ سے اختلافات، افغانستان کے کپتان محمد نبی نے استعفیٰ دیدیا

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا…

سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تنویر الیاس

تنویر الیاس نےکہا ہےکہ سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔وزیراعظم…