سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم عامر خان نے کہا ہے کہ اس الیکشن میں ہم انشاءاللہ اچھا رزلٹ دیں گے۔عامر خان نےاپنےبیان میں کہا کہ 25 تاریخ کو ضمنی الیکشن ہونےجا رہا ہے،اس سلسلےمیں ہماری الیکشن مہم اسٹارٹ ہو چکی ہے۔کچھ لوگ این اے 245 میں جیت کر خوش فہمی کا شکار ہیں، 2018 کےالیکشن میں دھاندلی کر کےہمیں ہرایا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.