وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں مختلف شعبوں کے تحت میگا ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.